sunny | Date: Wednesday, 2011-11-23, 10:37 AM | Message # 1 |
sir.
Group: Administrators
Messages: 108
Reputation: 100
Status: Offline
| السلام علیکم بہت سے پاکستانی طلباء اپنے تعلیمی مستقبل کے لحاظ سے غیر یقینی کی کیفیت کا شکار ہوتے ہیں. اس حوالے سے میرے پاس ایک چارٹ آیا جو طلباء کے لیے بہت ہی کارآمد ثابت ہوسکتا ہے.. اس میں کچھ ضروری تدیلیاں کر کے آپ کے ساتھ شئیر کررہا ہوں.. امید ہے آپ اس چارٹ سے پورا فائدہ اٹھائیں گے.. اگر نیچے تصویر صحیح نہ کھل رہی ہو تو میں نے فایل اٹیچ بھی کی ہوئی ہے، آپ ڈاؤنلوڈ کرکے دیکھ سکتے ہیں والسلام دعاؤں کاطالب HASSAN
|
|
|
|